اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

دہلی پولیس کی گاڑی پرخطرناک اسٹنٹ - سوشل میڈیا

دہلی کی پولیس اس وقت سوشل میڈیا پر سرخیوں میں آ گئی جب ایک شخص پولیس کی گاڑپر ورزش کر تے ہوئے ٹک ٹاک ویڈبناتے ہوئے دکھا گیا۔

دہلی پولیس کی گاڑی پرخطرناک اسٹنٹ

By

Published : Jun 27, 2019, 1:39 PM IST


ٹک ٹاک پر ایک ویڈ تیزی سے ویڈیووارئرل ہورہے جس میں ایک شخص کو دہلی پولیس کی گاڑی پر 'پش۔اپ' کر تے ہوئے دکھاجارہا ہے۔ لوگ اس ویڈیو کافی پسند کررہے ہیں ۔

دہلی پولیس کی گاڑی پرخطرناک اسٹنٹ

دہلی کی پولیس نے کہاکہ یہ بات سچ ہے کہ ٹک ٹاک میں جوگاڑی نظر آ رہی ہے وہ دراصل دہلی پولیس کی ہے لیکن کسی کی نجی گاڑی ہے جیسے کرائے پر لی گئی ہے۔

دہلی پولیس کے مطابق پولیس کی جانب سے گاڑی کے مالک کووجہ بتاؤ نوٹس بھیج دیا گیا۔ان کے خلاف کارروا ئی کی جائے گی۔ پولیس کے مطابق ویڈیوکو دیکھ کر معلوم پڑتا ہے کہ یہ ویڈیوکافی پرانا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details