اتراکھنڈ کے سرینگر ضلع کے پہاڑی علاقوں میں چیتے کے حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ واقعہ پوڑی کا ہے، جہاں تیندوے نے حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ فی الحال زخمی کا علاج سرینگر جوائنٹ ہسپتال میں جاری ہے۔
اتراکھنڈ: تیندوے کے حملے میں شہری زخمی - اتراکھنڈ میں چیتے کی دہشت
اتراکھنڈ کے سرینگر میں ایک شہری تیندوے کے حملے میں زخمی ہوگیا، جس کا علاج مقامی ہسپتال میں چل رہا ہے۔
Utrakhand : A civilian was injured in a leopard attack
واضح رہے کہ سری نگر کے علاقے میں تیندوے کی دہشت کی وجہ سے لوگ خوف و ہراس میں ہیں۔
ہسپتال کے جوائنٹ سینئر سرجن لوکیش سلوجا نے بتایا کہ ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی کی حالت ٹھیک ہے اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔