انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی میں ذرا بھی سنسکار نہیں وہ جس طرح کے الفاظ استعمال کرتے ہیں جس کے باعث ہی سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن سرزنش کرتا ہے اور عوام بھی انہیں پھٹکار لگاتی ہے۔
راہل گمراہ کن بیان دے کر عوام کو بھٹکا رہے ہیں لیکن عوام بھی ان کے ایسے بیانات کو مسترد کررہی ہیں۔