اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

اننت ناگ: نامعلوم شخص کی لاش برآمد - بجبہاڈہ پولیس موقع پر

بجبہاڑہ پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

اننت ناگ: نامعلوم شخص کی لاش برآمد
اننت ناگ: نامعلوم شخص کی لاش برآمد

By

Published : Oct 24, 2020, 7:44 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے تُلکھون بجبہاڑہ علاقہ سے آج شام ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کی گئی.

اطلاع ملنے کے فوراً بعد بجبہاڑہ پولیس موقع پر پنہچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

پولیس نے اس معاملے میں ایک کیس درج کر لیا ہے اور لاش کو بجبہاڑہ کے اسپتال میں شناخت کے لئے رکھا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details