مشتبہ حالت میں لاش برآمد - jammau and kashmir
جموں کشمیرکے ضلع بارہمولہ قصبہ اوڈی کے سلام آباد پاور پروجیکٹ کے پاس ایک نامعلوم لاش برآمد ہوئی۔
![مشتبہ حالت میں لاش برآمد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2994732-thumbnail-3x2-bo.jpg)
لاش برآمد
اس ضمن میں پولیس نے ایک مقدمہ درج کیا اور معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔
اس ضمن میں پولیس نے ایک مقدمہ درج کیا اور معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔