اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بارہمولہ میں فٹبال ٹورنامنٹ - جموں و کشمیر

بارہمولہ میں گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول میں آج سے زونل لیول انڈر 17 گروپ کے تحت فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

بارہمولہ میں فٹبال ٹورنامنٹ کا انعفاد

By

Published : May 28, 2019, 12:13 PM IST

Updated : May 28, 2019, 1:16 PM IST

ریاست جموں کشمیر کے شمال میں واقع ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج سے گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول زونل لیول انڈر 17 عمر گروپ کے تحت فٹبال ٹورنامنٹ کھیلا جائے گا۔

بارہمولہ میں فٹبال ٹورنامنٹ کا انعفاد

اس ٹورنامنٹ میں سرکاری سکولز سمیت نجی سکولز کے بچوں نے بھی حصہ لیاجس کا مقصد یہ ہے کہ پڑھائی کے ساتھ بچے کھیل کود میں حصہ لیں۔

سکول کے ایک سپورٹز ٹیچر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہ آج کل کے بچے اپنا زیادہ وقت موبائل فون اور منشیات جیسے غلط کاموں میں صرف کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر صبح دس بجے سے پہلے اور چار بجے کے بعد بچے کھیل کود میں حصہ لیں گے تو اس سے بچے تندرست بھی رہیں گے۔

Last Updated : May 28, 2019, 1:16 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details