بدھ کے روز کانگریس صدر راہل گاندھی کی موجودگی میں رکن پارلیمان ادت راج کانگریس میں شامل ہوئے۔
ادت راج کانگریس میں شامل - congress
دہلی کے شمال مغرب لوک سبھا سیٹ سے ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض رکن پارلیمان ادت راج نے آج کانگریس کی شمولیت اختیار کر لی ہے۔
ادت راج کانگریس میں شامل
بی جے پی نے ادت راج کو ٹکٹ نہ دیکر ہنس راج ہنس کو ٹکٹ دیا تھا جس سے وہ پارٹی سے ناراض چل رہے تھے۔