پڑوسیوں کے جھگڑے میں فائزنگ - دوراؤنڈ فا ئر نگ
پڑوسیوں کے درمیان جھگڑے میں دوراؤنڈ فا ئرنگ سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔اس واقعے میں کسی کے زخمی ہو نے کی اطلاع نہیں ہے۔
![پڑوسیوں کے جھگڑے میں فائزنگ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-3005849-thumbnail-3x2-firing.jpg)
پڑوسیوں کے جھگڑے میں فائزنگ
کولکاتا کے تلجلہ تھانہ علاقے میں دو پڑوسیوں کے درمیان جھگڑے کے دوران دو راؤنڈگولی چلی۔ اس جھگڑے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
پولیس کاکہنا ہے کہ پڑوسیوں کے درمیان جھگڑے میں دو راؤنڈ فا ئر ہو ئی۔
جا ئے وقوع سے ایک پستول اور کارتوس بر آمد کیاگیا ہے۔