اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

امریکہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو پائلٹ ہلاک

امریکی میرین کورپس ایئر اسٹیشن نے پریس ریلیز جاری کر کے ہیلی کاپٹر حادثہ کی اطلاع دی۔

امریکہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ

By

Published : Apr 1, 2019, 12:53 PM IST

امریکہ کی ایریزونا میں یوما کے قریب ہیلی کاپٹر حادثے میں دو میرین کورپس پائلٹ کی موت ہو گئی۔

ریلیز کے مطابق دونوں پائلٹ ایک معمول مشق پر پرواز کر رہے تھے۔افسران حادثے کی وجوہات کی جانچ کررہے ہیں۔

امریکی میرین نے ٹویٹ کر کے کہا’’ہماری ہمدردی ہمارے دو پائلٹوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہے جنہیں ہم نے ہفتے کی شب کو یوما میں کھو دیا‘‘ ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details