پہلا حادثہ ٹکاری، جبکہ دوسرا رفیع گنج میں پیش آیا۔گیا کے ٹکاری تھانہ حلقے کے کسپا کے قریب ایک آٹو حادثے کا شکار ہوگیا۔
اس حادثے میں بارہ گاؤں کے ایک بزرک شخص جے رام کی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
پہلا حادثہ ٹکاری، جبکہ دوسرا رفیع گنج میں پیش آیا۔گیا کے ٹکاری تھانہ حلقے کے کسپا کے قریب ایک آٹو حادثے کا شکار ہوگیا۔
اس حادثے میں بارہ گاؤں کے ایک بزرک شخص جے رام کی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب آٹو ڈرائیور اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں سڑک کے کنارے پلٹ گیا اور اس پر سوار جے رام آٹو کے نیچے دب گئے۔ اس حادثے میں اس شخص زخمی بھی ہوا ہے۔
دوسری جانب اورنگ آباد کے رفیع گنج میں چرواہا اسکول کے پاس پیر کی رات ایک بائک بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔
اس حادثے میں بائک کے پیچھے بیٹھے 90 برس کے روندر سنگھ کی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ بائک چلا رہا منوج کمار بری طرح زخمی ہوگیا۔ منوج کمار کو علاج کے لیے گیا کے ایک ہسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے۔