اردو

urdu

ٹرک نے ٹریکر ٹرالی کو روند ڈالا

By

Published : Jun 17, 2019, 11:46 PM IST

اترپردیش کے علی گڑھ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔

truck-dashed-trali

ریاست اترپردیش کے ضلع علیگڑھ تھانہ چھرہ میں مسافرین سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کو تیز رفتاری سےآرہے ٹرک نے روند دیا، جس میں میں 4 خواتین موقع پر ہی ہلاک ہوگیں، تقریبا نو تا دس افراد زخمی ہوگئے۔

truck-dashed-trali
اس واقعہ کے بعد جائے مقام پر چیخ و پکار شروع ہوگئی۔اس موقع پر مقامی لوگوں کی مدد سے پولیس نے زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details