بنگال میں ترنمول کانگریس کو سخت چیلنج - ترنمول کانگریس
سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان مغربی بنگال کے42 پارلیمانی حلقوں میں ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔موصولہ اطلاع کے مطابق پہلے مرحلے پہلے پوسٹل ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے ۔تقریبا ایک گھنٹے کے بعد ای وی ایم کے ذریعہ ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
مغر بی بنگال میں حکمراں ترنمول کانگریس کو سخت چئلنج کاسامنا
آخری اطلاع موصول ہونے تک پوسٹل ووٹوں کی گنتی کے بعد مغربی بنگال میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس 9 سیٹوں جبکہ بی جے پی 6 اور کانگریس ایک سیٹوں پر آگے ۔