شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار کی حمایت میں امت شاہ روڈ شو کرتے ہوئے جیسے ہی کالج آسٹریٹ کلکتہ یونیورسٹی کے پاس پہنچے وہاں موجود ترنمول چھاتر پریشد کے حامی وہاں کالے جھنڈے لیکر کھڑے تھے ترنمول چھاتر پرشیدکے حامی امت شاہ کے خلاف گو بیک کے نعر ے لگانے لگے ۔
امت شاہ کے روڈ شو کے دوران پتھر بازی - ترنمول کانگریس
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے روڈ شوکے دوران بی جے پی اورترنمول کانگریس (چھترپرشید)کے کارکنان کے درمیان جھڑپ میں متعد د افرادزخمی ہو گئے ۔
امیت شاہ کے روڈ شو کے دوران پتھر بازی
سیاسی پارٹیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران ودیاساگر کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی۔
Last Updated : May 14, 2019, 9:07 PM IST