پولیس ڈی ایس پیزکا تبادلہ - 37 ڈی ایس پیز
آندھراپردیش حکومت نے اہم اقدام کرتے ہوئے 37 پولیس افسران کا تبادلہ کردیا ہے۔
transfer-of-police-dsp's
اس سلسلہ میں حکومت نے آرڈر جاری کرتے ہوئے 37 ڈی ایس پیز کو ہیڈ کوارٹر میں رپورٹ کرنے کے لیے کہا ہے۔
ان تمام کی وجئے واڑہ ہیڈکوارٹر سے ریاست کے مختلف مقامات پر پوسٹنگ ہوگی۔
تبادلہ کیے گئے37 پولیس اہلکاروں میں سات کو ترقی دیکر ڈی ایس پی بنایا گیا ہے۔