اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

صحافیوں کے لیے تربیتی کیمپ - jammu kashmir

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں کھیتا پیر پنجال صحافیوں کے لیے اے پی جے عبدالکلام ویلیفئر فاؤنڈیشن اور انجمن اردو صحافت جموں و کشمیر کی جانب سے ایک ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

صحافیوں کے لیے تربیتی کیمپ

By

Published : Apr 28, 2019, 11:45 PM IST

اس پروگرام میں راجوری پونچھ کے علاوہ ریاست کے کئی جگہوں سے سینئر صحافیوں نے اپنے تجربات پیش کیے۔

نوجوان صحافیوں کو صحافت کے بارے میں معلومات فراہم کی کہ و کس طرح غریبوں کو انصاف دلا سکے۔


اس کے علاوہ جہاں کچھ بھی غلط ہورہا ہو اس کو کس طرح شائع کیا جانا چاہیے۔

صحافیوں کے لیے تربیتی کیمپ

انہوں نے صحافیوں کی آزادی کے بارے میں بھی معلومات دی۔
اس پروگرام میں کئی سینیئر صحافیوں کے ساتھ ہی ضلع ترقیاتی کمشنر اور پولیس ضلع ایس ایس پی پونچھ بھی اس ٹریننگ میں شریک رہے۔

آخر میں کھیتا پیر پنجال کے صحافیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details