اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ذاکر حسین کی بی جے پی میں شمولیت - چودھری ذاکر حسین

انڈین نیشنل لوک دل پارٹی کے رکن اسمبلی چودھری ذاکر حسین اپنے حامیوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل ہوگئے، جس کے بعد ہریانہ کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔

ذاکر حسین کی بی جے پی میں شمولیت

By

Published : Jun 26, 2019, 5:25 AM IST

Updated : Jun 26, 2019, 7:31 AM IST

ریاست ہریانہ میں انڈین نیشنل لوک دل پارٹی رہنما چودھری ذاکر حسین کو آج چنڈی گڑھ میں میں وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر اور ریاستی صدر صبر اللہ نے بی جے پی کی رکنیت دلائی۔

چودھری ذاکر حسین کے بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد مسلم اکثریتی علاقوں میں بی جے پی کی گرفت اور بھی مضبوط ہوگی۔

ذاکر حسین کی بی جے پی میں شمولیت

واضح رہےکہ آئندہ انتخابات میں بی جے پی کا مقابلہ براہ راست کانگریس سے ہوگا۔

سیاسی ماہرین کے مطابق انڈین نیشنل لوگ دل کو اب تک کا یہ سب سے بڑا جھٹکا ہے۔

Last Updated : Jun 26, 2019, 7:31 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details