اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ہگلی سیٹ سے ٹی ایم سی امیدوار کی کامیابی کا دعوی - TMS news

مغربی بنگال کی ہگلی پارلیمانی حلقے میں بی جے پی اور ترنمول کانگریس کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف شکایتیں درج کرائی گئی ہے۔

ہگلی سیٹ سے ٹی ایم سی امیدوار کی کامیابی کا دعوی

By

Published : May 6, 2019, 11:11 PM IST

ہگلی پارلیمانی حلقہ کے دھنیا کھالی میں بی جے پی کی امیدوار اور ترنمول کانگریس کے حامیوں کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔

ہگلی سیٹ سے ٹی ایم سی امیدوار کی کامیابی کا دعوی

مغربی بنگال ہگلی پارلیمانی حلقہ سے ترنمول کانگریس کی امیدوار ڈاکٹر رتنا دے ناگ نے کہا کہ پورے ہگلی میں کسی بھی بوتھ پر کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا آپ خود جائزہ لے سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ' بی جے پی ماحول بگاڑتی ہے اور الزام ترنمول کانگریس پر عائد کرتی ہے '۔

بھدریشور میونسپل کے چئیرمین اور ترنمول کانگریس کے رہنما پرلے چکرورتی نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی ہگلی پارلیمانی حلقہ سے امیدوار ڈاکٹر رتنا دے ناگ بھاری اکثریت سے جیت رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details