اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

پہلے مرحلے کے انتخابات کے بعد ممتا بنرجی خاموش کیوں؟

مغربی بنگال میں پہلے مرحلے کے انتخابات کے بعد حریف سیاسی جماعتیں کانگریس، بایاں محاذ اور بی جے پی کی جانب سے ردعمل کے باوجود ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی خاموش ہیں۔

پہلے مر حلے کے انتخبات کے بعد ممتا بنر جی خاموش کیوں

By

Published : Apr 12, 2019, 12:14 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کا نگریس کی سپریمو ممتا بنرجی کی خاموشی پر سواٹھائےجارہے ہیں۔

ممتا بنرجی اس وقت انتخابی جلسوں میں شرکت کرنے کے لیے شمالی بنگال میں موجود ہونے کے باوجود کوچ اور علی پور دوار میں ہوئے انتخابات سے متعلق کچھ کہنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
گزشتہ چند برسوں کے دوران دکھا گیا ہے کہ انتخابات ختم ہوتے ہی ترنمول کا نگریس سے سب پہلے پریس کانفرنس کے ذریعے اظہار خیال کرتی تھیں مگر اس مرتبہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔

ترنمول کانگریس کی اسی خاموشی پر تمام سیاسی پارٹیاں سوال اٹھانے لگی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details