اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

مدن متراکو فلم میں کرنے کی پیشکش - ٹالی ووڈ (بنگلہ)فلم

ترنمول کا نگریس کے سرکردہ رہنما مدن مترا کوٹالی ووڈ (بنگلہ)فلم میں کرنے کی پیشکش ہوئی ہے۔

مدن متراکو فلم میں کرنے کی پیشکش

By

Published : Apr 24, 2019, 10:28 AM IST

اکثر دکھا جاتا ہے کہ فلمی ستارے سیاست کی دنیا میں قدم رکھتے ہیں اور کامیا بی حاصل کرتے ہیں لیکن ایسا بہت کم ہی ہو اہے کسی سیاسی رہنما کو فلموں میں کرنے کا موقع ملا ہو۔
مغر بی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے چوتھے مر حلے کی تیاریوں کے درمیان ترنمول کانگریس کے رہنما مدن مترا کو ٹالی ووڈکے ایک دائریکٹر کی جانب سے بنگلہ فلم میں کام کرنے کی پیشکش کئی گئی ہے۔
اس سلسلے میں مدن مترا نے کہاکہ فلمی ستاروں کو سیاسی رہنما بنتے ہوئے دکھا ہے مگرپہلی ایسا ہوا ہے کہ کسی ڈائریکٹر نے سیاسی رہنما(نیتا)کوفلم میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔
انہوں نے کہاکہ میں نے ابھی کوئی جواب نہیں دیا ہے۔میں اس وقت ترنمول کا نگریس کے امیدواروں کی حمایت میں جلسے اور ریلیاں کرنے میں مصروف ہوں۔دیدی(ممتا بنر جی) نے میرے اوپربڑی ذمہ داریاں دے رکھی ہیں۔ پارلیمانی انتخابات کے بعد اس پیشکش پو غور کرسکتاہوں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details