پرسون بنرجی کا مرکزی فورسز پرزدوکوب کرنے کا الزام - پرسون بنر جی
ہوڑہ پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کے امیدواراورموجودہ رکن پارلیمنٹ پرسون بنر جی (سابق بین الاقوامی فٹبالر) نے مرکزی فورسز پر انہیں زدوکوب کرنے کا الزام لگایا۔
![پرسون بنرجی کا مرکزی فورسز پرزدوکوب کرنے کا الزام](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3203684-thumbnail-3x2-prasun-2.jpg)
پرسون بنرجی کا مرکزی فورسز پرحملے کا الزام
ہوڑہ پارلیمانی حلقے سے ترنمول کا نگریس کے امیدوار اور موجودہ رکن پارلیمنٹ پرسون بنت جی ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مغر بی بنگال میں پانچویں مرحلے کی پولنگ پرُامن جا ری ہے۔ لیکن مرکزی فورسز گڑبڑ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ مرکزی فورسز نے مجھ پر حملہ کیا اور پولنگ بوتھ سے دھکا دے کر بالر نکال دیا۔
پرسون بنرجی کا مرکزی فورسز پرزدوکوب کرنے کا الزام
Last Updated : May 6, 2019, 3:15 PM IST