یہ حادثہ سوڈی نالا علاقے کے قریب پیش آیا۔
کار حادثے میں تین افراد ہلاک - حادثہ
ہماچل پردیش کے کُلو میں ایک کار حادثے میں تین افراد ہلا ک ہوگئے۔
کار حادثے میں تین افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں کی شناخت، روپیندر (35) یودشٹھر (24) اور روپ لال جنگوڑ کے طور پر ہوئی ہے۔
حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے انہیں نجی ہسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دیا۔
مزید تحقیقات جاری ہے۔