اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

تمل ناڈو میں خوفناک سڑک حادثہ، 20 ہلاک - بس، لاری کی ٹکر سے کئی ہلاک

کوئمبٹور ضلع میں بس اور لاری کے درمیان ہوئی ٹکر میں تقریباً 20 لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، ساتھ ہی بس میں سوار 31 لوگوں کے شدید زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔ تمام زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

تامل ناڈو: بس، لاری کی ٹکر سے کئی ہلاک
تامل ناڈو: بس، لاری کی ٹکر سے کئی ہلاک

By

Published : Feb 20, 2020, 8:27 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:16 PM IST

تمل ناڈو کے کوئمبٹور ضلع میں ایک پرائیوٹ بس اور لاری میں ہوئی شدید ٹکر سے تقریبا 20 لوگوں کے ہلاک ہونے اور 31 لوگوں کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

تامل ناڈو: بس، لاری کی ٹکر سے کئی ہلاک

اطلاعات کے مطابق صبح کے تقریبا 3 بجے یہ حادثہ پیش آیا۔ تمام زخمیوں کو تریپور اور کوئمبٹور میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے، جبکہ 20 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:16 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details