اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

تیسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے تربیتی کمیپ - تیسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے تربیتی کمیپ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کی تمام تر تیاریاں جاری ہے۔

تیسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے تربیتی کمیپ

By

Published : Apr 18, 2019, 8:38 PM IST

کولگام میں دو الگ الگ مقامات پر انتخابات کے لیے 2000 سے زائد پولنگ مراکز پر ہونے والے اہلکاروں کو گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری سکول کولگام میں تربیت دی گئی۔

تیسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے تربیتی کمیپ

کولگام میں آج یہاں پولنگ کے عملے کے لیے دو تربیتی سیشن منعقد کیے گئے۔ مختلف محکموں سے 2000 سے زائد پولنگ کے اہلکاروں نے تربیتی پروگراموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

تربیت ضلع الیکشن آفیسر، ڈاکٹر شمیم احمد وانی کی نگرانی کے تحت اسمبلی سطح ماسٹر ٹرینرز کی طرف سے منعقد کی گئی پولنگ افسران کے فرائض اور افعال کے بارے میں انہیں بھی بتایا گیا اور پولنگ کے بوتھز میں تمام سرگرمیوں کی نگرانی کرنے کی ہدایت دی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details