یہ فلم عام انتخابات نتائج کے ٹھیک اگلے دن یعنی 24 مئی کو ریلیز کی جائے گی، در اصل اس فلم کو11 اپریل کو ہی ریلیز ہونا تھا۔
فلم پی ایم نریندر مودی کی نمائش کی تاریخ - اس فلم کو11 اپریل کو ہی ریلیز ہونا تھا۔
پی ایم نریندر مودی بایو پک فلم کی ریلیز تاریخ اب طے ہو چکی ہے۔

فلم پی ایم نریندر مودی
لیکن انتخاب کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے ریلیز سے ٹھیک ایک دن پہلے اس فلم پر روک لگا دی تھی۔
جس کے بعد فلم میں اہم کردار ادا کرنے والے ویویک اوبرائے نے یہ کہا تھا کہ اس فلم پر روک مجھ پر ظلم ہے۔