اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

آئی اے ایس افسر معطل - officer

الیکشن کمیشن نے اڈیشہ میں کرناٹک بیچ کے آئی اے ایس افسر محمد محسن کو الیکشن میں لاپرواہی برتنے کے الزام میں معطل کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے آئی اے ایس افسر کو معطل کیا

By

Published : Apr 17, 2019, 11:39 PM IST


کمیشن نے سمبل پور میں عام انتخابی مبصر کی حیثیت سے تعینات محسن کو کمیشن کی ہدایات پر عمل درآمد نہ کرنے کے الزام میں بدھ کی رات معطل کرنے کا حکم جاری کیا۔

کمیشن کے سکریٹری راکیش کمار کے ذریعے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ محسن نے کمیشن کی جانب سے 22 مارچ اور 10 اپریل کو جاری ہدایات کے مطابق کام نہیں کیا جس کی وجہ سے ان کو معطل کیا جا رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details