چلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے سبب 121 لوگوں کی موت ہوگئی جس کے ساتھ ہی ملک میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 30 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
چلی میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 30 ہزار سے متجاوز - نائب وزیر صحت پاؤلا ڈازا
وزارت صحت نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کے سبب اب تک کل 30058 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6958 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی کل تعداد 1434884 ہوگئی ہے۔
چلی میں کورونا سے مرنے والون کی تعداد 30 ہزار سے متجاوز
وزارت صحت نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کے سبب اب تک کل 30058 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6958 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی کل تعداد 1434884 ہوگئی ہے۔
وزیر صحت اینرک پیرس نے ایک پریس کانفرنس میں تصدیق کی کہ گزشتہ کچھ دنوں میں اموات کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ نائب وزیر صحت پاؤلا ڈازا نے کہا کہ ملک میں وائرس کے پھیلاؤ اور نئے ویریئنٹ کے داخلے کو روکنے کے لئے چلی کی سرحدیں 30 جون تک بند رکھی جائیں گی۔