بیرکپور پارلیمانی حلقے میں عام انتخابات کے سے قبل سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جاری تصادم کاسلسلہ اب تک جاری ہے۔
بیرکپور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار ارجن سنگھ کی جیت اور بھاٹ پاڑہ اسمبلی ضمنی انتخابات میں پون سنگھ کی کامیابی کے بعد سے اب تک تصادم کا سلسلہ جا ری ہے۔
جگتدل تھانے کے تحت بھاٹ پاڑہ میں نئے آ ؤٹ پوسٹ کاافتتاح ہونے والا تھا تبھی نامعلوم شرپسندوں نے پھاڑی کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے بم اندازی اور فائرنگ شروع کردی ۔