تیلگو اداکارپولیس حراست میں - الندا میڈیا کیس
تیلگو اداکارشیواجی کو آج صبح امریکہ روانہ ہونے سے قبل شمس آباد ایئر پورٹ پر ایمگریشن افسران کی اطلاع پر پولیس نے حراست میں لے لیا۔
hyderabad
الندا میڈیا کیس سے متعلق تیلگو ادا کار شیواجی پولیس کو مطلوب ہیں۔