محمد محمود علی نے تلنگانہ میں خوش حالی اور لوک سبھا انتخاب میں فتح حاصل کرنے کی دعا مانگی۔
تلنگانہ کے وزیر داخلہ خواجہ اجمیری کے آستانے پر - home minister of telangana
تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی خواجہ معین الدین چشتی کے درگاہ پر چادر پوشی کرنے اجمیر پہنچے۔
تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی
انہوں نے زائرین کے لیے تقریبا 5 کروڑ روپے کی لاگت سے اجمیر میں تلنگانہ ہاؤس تعمیر کرنے کی بات کہی۔
انہوں نے کہا کہ تلنگانہ ہاؤس کے لیے زمین لے رکھی ہے اور مزید زمین بھی دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی تلنگانہ ہاؤس بن کر تیار ہو جائےگا، جس سے تلنگانہ سے آنے والے زائرین کو یہاں قیام کر نے میں آسانی ہوگی۔