اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

رقص جمہوریت: اہم سیاسی رہنماوں نے حق رائے دہی کا استعال کیا - general election 2019

عام انتخابات 2019 کے آخری مرحلے میں ملک کی سات ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک ریاست کے تقریباً 59 نشستوں پر ووٹنگ جاری ہے۔

رقص جمہوریت: اہم سیاسی رہنماوں نے حق رائے دہی کا استعال کیا

By

Published : May 19, 2019, 4:16 PM IST

رقص جمہوریت: اہم سیاسی رہنماوں نے حق رائے دہی کا استعال کیا

ساتویں مرحلے میں کئی اہم نشستوں پر ملک بھر کی نظریں جمی ہوئی ہے۔ اس دوران کئی اہم سیاسی رہنماوں نے جمہوریت کے سب سے بڑے تہوار پر حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details