اس کے بعد فو ج اور پولیس نے علاقے کو اپنے محاصرے میں لیا اور سڑک کو ٹر یفک کی آمد رفت کے لیے بھی بند کر دیا۔
پونچھ میں دھماکہ خیز مادہ برآمد - ٹریفک کا نظام
ریاست جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے کرشنا گاٹی کے مقام پر آرمی کیمپ کے پا س گذشتہ شام دھماکہ خیز مادہ برآمد ہوا تھا جس سے ٹریفک کا نظام متاثر ہوگیا تھا۔
پونچھ میں دھماکہ خیز مادہ برآمد
فوجی ذرائع کے مطابق سڑک پر مشکوک چیز ملنے کے بعد فو ج نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو موقع پر بلایا۔ انہوں نے دھماکہ خیز مادہ کو بلاسٹ کر دیا اور سڑک کو ٹر یفک کی آمد رفت کے لیے بحال کر دیا ہے۔ رات بھر مینڈھر پونچھ سڑک پر گاڑیوں کی آمدورفت بند رہی۔
Last Updated : Jun 11, 2019, 10:51 AM IST