سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر مبنی فلم 'پی ایم نریندر مودی' کی نمائش پر سماعت ہوگی۔
گذشتہ دنوں الیکشن کمیشن نے اس فلم کی نمائش پر پابندی عائد کردی تھی۔
سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر مبنی فلم 'پی ایم نریندر مودی' کی نمائش پر سماعت ہوگی۔
گذشتہ دنوں الیکشن کمیشن نے اس فلم کی نمائش پر پابندی عائد کردی تھی۔
الیکشن نے کہا کہ انتخابات کے دوران اس فلم کی نمائش ووٹرز پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔
الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کے خلاف فلم پروڈیوسرز نے سپریم کورٹ سے رجوع ہوئے جس کے بعد سپریم کورٹ نے اس معاملے میں 15 اپریل کو سماعت کا اعلان کیا ہے۔