اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

سدیپتو سین سرجری کے لیے اسپتال میں داخل - اسپتال میں داخل

سینکڑوں افراد کولاکھوں رو پے کا چونا لگا نے کے الزام میں گرفتار شارداچیٹ فنڈ کے مالک کو سرجرسی کے لیے اسپتال میں داخل کرایا ہے۔

سدیپتو سین سرجری کے لیے اسپتال میں داخل

By

Published : Apr 23, 2019, 9:12 AM IST

کئی ہزار کروڑ روپے کے بدعنوانی کے الزام میں گرفتار شاردہ چیٹ فنڈ کے مالک سدیپتو سین کی طبعیت بگڑ جانے کےبعد انہیں ایس ایس کے ایم اسپتال کے ایمرجنی شعبہ میں داخل کرایا گیاہے۔
ڈاکٹروں کاکہنا ہے کہ سدیپتو سین کی حالت بگڑ گئی ہے۔ ان کا آپریشن ضرروری ہے۔سدیپتو سین پہلے سے ہی ذیبطس اورخون کے بیماری میں مبتلا تھے۔
پولیس کاکہنا ہے کہ سدیپتوسین کو آ پریشن کے لیے اسپتال لایاگیا ہے۔ ڈاکٹروں نے سدیپتو سین کی مڈیکل رپورٹ دی ہے جس میں آ پریشن لازمی قراردیا گیا ہے۔
واجح رہے کہ شاردہ چیٹ فنڈ کے مالک سدیپتو سین کو 2012 میں کروڑوں روپے کے بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details