اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

طلبا کا احتجاج - students

شمالی کشمیر ہندواڑہ میں سٹوڈنٹس اور مسافروں سے بھری بس کو مرٹگام کے نزدیک کچھ شرپسند عناصر نے بس روکا اور ڈرائیور کی پٹائی کی۔

طلبا کا احتجاج

By

Published : May 12, 2019, 1:01 AM IST

سٹوڈنٹس نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'جب ہماری گاڑی ہرل سے آرہی تھی اسی بیچ مرٹگا کی طرف آرہی ایک کار جس میں سوار دو تین گنڈے سوار تھے۔ غلطی سے ایک کار دھکا لگا۔ اس کے بعد کار سے اتر کے کچھ لوگوں نے ڈرائیور سے بدتمیزی کی۔

طلبا کا احتجاج

طلباء نے مزید بتایا کہ وہ بس میں چڑھ آئے اور ،مسافرین سے بد کلامی کرنے لگے انہیں روکنے پر انہوں نے لڑکیوں سے بھی بدتمیزی کی'۔

حالانکہ تحصیلدار ہندواڑہ اور پولیس کی ایک ٹیم جائے وقوع پر پہنچی اور کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details