اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

راجوری: اسکالرشپ میں کمی پر طلبہ کا احتجاج - Jammu Kashmir newsd

راجوری میں سکالرشپ میں کٹوتی کے خلاف پی جی کالج راجوری کے طلبا نے گورنر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

طلبہ کا احتجاج

By

Published : Mar 28, 2019, 7:36 PM IST

پہاڑی طبقہ کا مطالبہ ہے کہ طلبا کی سکالرشپ ان کی اڈیمشن کے مطابق دی جائے، نہ کہ اس میں کٹوتی کرکے تین ہزار تک محدود کی جائے۔

طلبہ کا احتجاج

انہوں نے کہا کے پہاڑی طبقے اور دور دراز علاقہ جات کے طلبہ راجوری پی جی کالج میں زیر تعلیم ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details