سوناواری کا نالہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل - soudh nala sonawari
جموں کشمیر کے سوناواری علاقے میں واقع قدیم نالہ جسے ایک زمانے میں پینے کے پانی کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اب گندگی اور غلاظت کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے-
jammau kashmir
نالے سے گزرتا پانی کا رنگ گندگی سے پھیکا پڑ گیا ہے اور اسے بیماریاں بھی پھوٹ پڑنے کا خطرہ لاحق ہے، مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نالے کے دونوں اطراف رہنے والے افراد گھروں سے نکلنے والی گندگی اور کوڑا کرکٹ اسی میں پھینک دیتے ہیں-
jammau kashmir