24 کلو سونے کی بسکیٹ کے ساتھ چھ گرفتار - 24 کیلو سونے
ڈی آ ر آ ئی (سلی گوڑی شاخ) نے خصوصی مہم کے دوران 24 کلو سونے کی بسکیٹ کے ساتھ چھ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

24 کیلو سونے کی بسکیٹ کے ساتھ چھ گرفتار
مغر بی بنگال کے بردوان روڈ کے قریب ڈی آ ر آ ئی(سلی گوڑی شاخ)کی ٹیم خصوصی چھا پہ ماری کے دوران چھ افراد کو گرفتار کرکے ان سے کے پاس 24 کلوسونے کی بسکیٹ بر آمد کی۔
ڈی آ ر آ ئی ٹیم کے مطابق چھ افراد سونے کی بسکیٹ کو لے کرسرحد پار کرنے کی کوشش میں تبھی چھاپہ ماری کے دوران تمام افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا۔