اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

کھجوری میں حالات کشیدہ

مغربی بنگال کے کھجوری تھانے علاقے میں بی جے پی کے کارکنان کی غنڈہ گردی سے حالات کشیدہ ہیں۔فساد برپا کرنے ناپاک سازش کی جارہی ہے۔

کھجوری میں حالات کشیدہ

By

Published : Jun 3, 2019, 6:26 PM IST


پارلیمانی انتخابات کے نتائج بر آمد ہونے کے بعد سے مغر بی بنگال میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے کارکنان کے درمیان دفعہ دفعہ جھڑپوں سے حالات بدترہو گئے ہیں۔

کھجوری میں حالات کشیدہ

کھجوری تھانے علاقے میں گزشتہ روز علاقے پر قبضہ کرنے کے لیے بی جے پی کے کارکنان نے علاقے پر قبضہ کرنے کے ارادے سے حملہ کردیا۔ بی جے پی کے حامیوں نے درجنوں گھروں میں توڑ پھوڑ کرنے کے بعد آگ لگادی تھی۔

ترنمول کے حامیوں اور مقامی باشندوں کاکہنا ہے کہ بی جے پی کے کارکنان نے رات کے اندھرے میں گھر وں پر حملہ کر رہے ہیں۔ کھجوری میں فساد برپا کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ دوسایسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کے بعد کھجوری علاقے میں حالات کشیدہ ہو گئے تھے ۔پولیس اور آ راے ایف کی ٹیمیں تعینات ہیں۔ حالات قابو میں ہیں مگر کشیدگی برقرارہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details