ڈزنی کارٹون فلم 'دی لائن کنگ 'کے ہالی وڈ لائیو ایکشن ریمیک کا نیاہندی ٹریلرریلیز ہو گیا ہے۔
فلم کا نیا ٹریلر مداحوں کو متاثر کرنے میں بھی کامیاب ہورہا ہے۔
ڈزنی کارٹون فلم 'دی لائن کنگ 'کے ہالی وڈ لائیو ایکشن ریمیک کا نیاہندی ٹریلرریلیز ہو گیا ہے۔
فلم کا نیا ٹریلر مداحوں کو متاثر کرنے میں بھی کامیاب ہورہا ہے۔
اس فلم کے ہندی ورزن میں فلم کے اہم کردارموفاسہ کی آواز بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے اداکی ہے، جس سے شائقین میں خوشی کی لہر ہے۔
برسوں پہلے یہ فلم ہر بچے کی پسندیدہ فلم تھی اور اب ایک بار پھر یادیں تازہ ہونگی۔
واضح رہے کہ فلم رواں برس 19 جولائی کو ملک بھر میں ریلیز ہوگی۔