اس سلسلہ میں ہفتے کے روز احکام جاری کیے گئے ہیں۔
شادی مبارک اور کلیان لکشمی کی رقم میں اضافہ - amount increased
حکومت تلنگانہ نے دلہن کے والدین کو دی جانے والی رقم میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، نئے احکام کے مطابق معذور لڑکی کی شادی پر اسکے والدین کو ایک لاکھ 25 ہزار 145 روپئے دیے جائیں گے۔
telangana
ریاست تلنگانہ میں شادی مبارک اسکیم کے تحت مسلم اور کلیان لکشمی کے تحت دلت لڑکیوں کو ایک لاکھ 16 ہزار روپئے کا تحفہ حکومت کی طرف سے دیا جاتا ہے۔
Last Updated : Jun 29, 2019, 10:52 PM IST