قومی دارالحکومت دہلی کے لوک نائک جئے پرکاش اسپتال (ایل این جے پی) کی گزشتہ چند دنوں سے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں بستروں کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
اسپتال کے ذرائع نے کہا 'اسپتال میں آئی سی یو بیڈ کی قلت کے ساتھ ہی آکسیجن گیس کی بھی بہت کمی ہے۔ اسپتال کے پاس صرف آٹھ گھنٹے کے لیے آکسیجن ہے۔