اس سمینار میں 'سائبر کرائم اور سائبر قانون' پر روشنی ڈالی گئی۔
اس موقع پر جموں یونورسٹی کے وائس چانسلر اور شعبہ کمپوٹر سائنس کے ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ پروفیسر اروند سروٹیا بھی سمینار میں شامل ہوئے
اس سمینار میں 'سائبر کرائم اور سائبر قانون' پر روشنی ڈالی گئی۔
اس موقع پر جموں یونورسٹی کے وائس چانسلر اور شعبہ کمپوٹر سائنس کے ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ پروفیسر اروند سروٹیا بھی سمینار میں شامل ہوئے
سئبہ کمپوٹر سائنس کے ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ پروفیسر اروند سروٹیا نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج کل انٹرنٹ اور کمپوٹر سے چوری کرنے کا عمل زوروں پر ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 'اس لیے آج کے اس جدید دور میں ای میل ہیکنگ یا بنک ٹرانزیکشنز ہیکنگ سے جڑے چوری کو روکنے کے لیے سائبر قانون کو بتانا اور جاننا ضروری ہے'۔