یوم آزادی کے پیش نظر ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے ہیں۔
یوم آزادی کے پیش نظر حفاظتی انتظامات سخت
کسی بھی طرح کے ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے ادھمپور میں سکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔
یوم آزادی کے پیش نظرسخت حفاظتی انتظامات
نیشنل ہائی وے سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ہے اور ہر گاڑی کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
ایس ایس پی ادھمپور راجیو پانڈے نے بتایا کہ 'ضلع کے تمام اہم مقامات کو سیل کردیا گیا ہے۔'
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:39 AM IST