'ہجومی تشدد کو حکومت کی حمایت حاصل' - ہجومی تشدد
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے آج دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران ہجومی تشدد کی حمایت کرنے کا حکومت پر الزام لگایا۔
ہجومی تشدد کی حکومت حامی: ایس ڈی پی آئی
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس ڈی پی آئی کے قومی سکریٹری تسلیم رحمانی نے وزیر داخلہ امت شاہ پر سخت تنقید کی اور انہیں ایک ہسٹری شیٹر قرار دیا۔