اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

سکولز کی چھٹیوں میں اضافہ

شدید گرمی کے پیش نظر حکومت تلنگانہ نے سکولز کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ کیا۔

سکولز کی چھٹیوں میں اضافہ

By

Published : May 25, 2019, 7:58 AM IST

سخت گرمی کے پیش نظر تلنگانہ حکومت نے اسکولی طلبا کو راحت دینے کا اقدام کیا ہے۔

اس سلسلہ میں محکمہ تعلیم کے کمشنر جناردھن ریڈی نے جمعہ کے روز احکام جاری کیا کہ ریاست کے تمام سکولز کو یکم جون کے بجائے 12 جون سے تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details