سعودی حکام کے مطابق حملے میں 9 افراد زخمی ہوئے بتائے جارہے ہیں، جن میں آٹھ سعودی جبکہ ایک بھارتی شہری شامل ہے۔
واضح رہے کہ حملہ میں حوثیوں نے ڈرونز کا استعمال کیا اور میزائل داغا گیا ہے۔
سعودی قیادت میں اتحادی افواج نے تصدیق کی ہے کہ حوثی باغیوں نے ابہا ہوائی اڈے کو نشانہ بنا کر حملہ کیا، اس نے کہا کہ اگرچہ ہوائی اڈے پر طیاروں کے ٹریفک سمیت تمام کام خوش اسلوبی سے جاری ہیں۔