ممبئی نارتھ سینٹرل سیٹ پر چوتھے مرحلے میں ووٹنگ ہوگی۔
ممبئی نارتھ سینٹرل کی امیدوار پریہ دت کی تشہیری مہم میں سنجے دت نے حصہ لیتے ہوئے روڈ شو کیا۔
ممبئی نارتھ سینٹرل سیٹ پر چوتھے مرحلے میں ووٹنگ ہوگی۔
ممبئی نارتھ سینٹرل کی امیدوار پریہ دت کی تشہیری مہم میں سنجے دت نے حصہ لیتے ہوئے روڈ شو کیا۔
سنجے دت نے لوگوں سے اپیل کہ پریہ دت کو بھاری ووٹوں سے کامیاب کریں۔
باندرا کلکٹر آفس میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے وقت سنجے دت بھی ان کے ساتھ تھے۔
واضح رہے کہ ممبئی نارتھ سینٹرل سے کانگریس امیدوار پریہ دت کا مقابلہ بی جے پی کی رہنما پونم مہاجن اور بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار عمران مصطفی خان سے ہیں۔