ممبئی ہائی کورٹ نے سادھوی سمیت بقیہ ملزمین کو ہفتے میں ایک دن کورٹ میں حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔
ایڈوکیٹ رنجیت نائر کا کہنا ہے کہ ' سادھوی کے وکیل نے کورٹ میں عرضی دائر کی تھی کہ انہیں 7 مئی تک حاضری میں توسیع دی جائے تاہم عدالت کا فیصلہ تھا کہ انہیں ہفتے میں ایک دن حاضر ہونا پڑے گا'۔