ارون جیٹلی نے کہا 1935 میں مذکورہ دونوں عہدوں کو ختم کردیا گیا تھا اوریہ فیصلہ کافی سوچ سمجھکر لیا گیا تھا۔
سابق وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کے بیان پر مرکزی وزیرمالیاتارون جیٹلی نے یہ ردعمل ظاہر کیا۔
عمرعبداللہ کا بیان ناقابل فہم: جیٹلی - ارون جیٹلی
مرکزی وزیرمالیات ارون جیٹلی نے نیشنل کانفرنس کے نائب صدرعمرعبداللہ کے اس بیان پر سخت تنقید کی ہے جس میں انہوں کہا تھا کہ جموں وکشمیر کے لیے الگ صدر اور وزیراعظم کےعہدوں کو بحال کیا جائے۔
sadare-riyasat
عمر عبداللہ نےپیر کے روز کہا کہ وہ جموں کشمیر میں مذکورہ عہدوں کو بحال کرنے کے حق میں ہیں،کیوںکہکشمیریوں نے دیگرریاستوں کی طرح نہیں بلکہ شرائط کی بنیاد پربھارت سے الحاق کیا۔