اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'سوڈان کا یہی اصل انقلاب ہے' - صدر عمر البشیر

یہ عرف عام میں کسی کتابی میلہ کا منظر نہیں ہے بلکہ سوڈان کی وہ جگہ ہے جس نے حالیہ انقلابی ریلیوں کی میزبانی کی اور اس کے نتیجے میں سابق صدر عمر البشیر کی 30 برس کی حکمرانی کا خاتمہ ہوگیا۔

'سوڈان کا یہی اصل انقلاب ہے'

By

Published : May 9, 2019, 7:31 PM IST

دارالحکومت خرطوم میں فوجی ہیڈکوارٹر کے سامنے لوگ روزوں کی حالت میں احتجاج پر ہیں اور اسی دوران ان کتابوں کی نمائش کی جارہی ہے جن پر سابق حکومت نے پابندی عائد کر رکھی تھی۔

'سوڈان کا یہی اصل انقلاب ہے'

ABOUT THE AUTHOR

...view details